باجوڑ: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سول کالونی خارمیں کھلی کچہری کا انعقاد

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کے زیر نگرانی ڈی سی کمپاونڈ میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الصمد خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ سہیل عزیز، اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور لائن ڈیپارٹمنٹ کے … Continue reading باجوڑ: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سول کالونی خارمیں کھلی کچہری کا انعقاد